23 جولائی 2015 - 12:16
دریائے نیل میں ۲۱ مصری سیاح ڈوب گئے

دریائے نیل میں مصری سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سما ٹی وی کے مطابق قاہرہ کے شمال میں واقع دریائے نیل میں مصری سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دریائے نیل کے الوراق علاقہ میں مصری سیاحوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 21 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲